31/03/2009 (By محمد احمد عظیم)
اسلام اور موسیقی
سوال: اسلام میں موسیقی حلال ہے یا حرام؟

جواب: موسیقی کے حلال یا حرام ہونے کے بارے میں اس امت میں دو نقطۂ نظر ہیں ۔ایک یہ کہ موسیقی قطعاً حرام...

 
 31/03/2009 (By عمر لاکھانی)
توبہ

سوال: حج ہمارے دین میں چند بنیادی فرائض میں سے ہے ۔کسی بھی مسلمان کے لئے حج کرنا ایک بڑ ی سعادت کی بات ہے ، صرف وہی لوگ یہ سعادت حاصل کرپاتے ہیں جنہیں خدا کی طرف سے اس کی توفیق ملتی ہے ۔دعا ہے کہ خدا ہر مسلمان کو اس کی توفیق عطا فرمائے ، آمین۔ سوال یہ ہے کہ اگر ایک شخص حج پر جاتا ہے اور واپس آ کر گناہِ کبیرہ کا ارتکاب کرتا ہے تو اس کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟ کیا ایسے گناہگار کو اللہ تعالیٰ معاف کریں گے اگر وہ اپنے گنا ہوں کی معافی مانگے ؟ ایسے انسان کا آخر کیا ہو گا؟ جس طرح عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ حج سے واپس آ کر اگر ایک شخص کی زندگی میں تبدیلی آ جاتی ہے چاہے زیادہ یا کم تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا حج مقبول ہو گیا ہے ۔ کیا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ ایسے شخص کا حج قبول نہیں ہوا؟ براہِ مہربانی اس مسئلے پر کچھ روشنی ڈالئے اور جلد ہمیں اس بارے میں صحیح نقطۂ نظر سے آگاہ کیجیے۔ شکریہ۔

جواب: حج بلاشبہ ایک عظیم عبادت ہے ، بعض احادیث کی رو سے حج کے نتیجے میں گنا ہوں کی مغفرت کی بشارت بھی...

 
 21/02/2009 (By عرفان صاحب)
سوال: ہمارے ہاں جب کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے اور اُسکے رشتہ دار اور برادری کے لوگ افسوس و تعزیت کیلئے اُس کے گھر پر جمع ہوتے ہیں تو کچھ رشتہ داروں کی طرف سے برادری کے اِن جمع ہونے والے افراد کیلئے اجتماعی کھانے کا انتظام کیا جاتا ہے ۔یہ کھانا عام طور پر برادری کے لوگوں اور میت کے گھر والوں ہی کیلئے ہوتا ہے ۔ا سکی کیا حیثیت ہے ؟

جواب: ہمار ے ہاں یہ ایک تہذیبی روایت ہے کہ کسی شخص کے انتقال پر میت کے رشتے دار میت کے گھر والوں اور ...

 
 20/02/2009 (By ڈاکٹر رفیق)
سوال: میں ایک ڈاکٹر ہوں اور 1995 سے انگلینڈ میں رہتا ہوں ۔میری عمر 48 سال ہے اور میرے دو بچے ہیں ۔میرے والدین کراچی میں بھائی کے پاس رہتے ہیں اور وہی ان کی دیکھ بھال کرتا ہے ۔دسمبر 2007 میں بھائی حج کرنے جانے لگا تو اس نے مجھے کراچی آنے اور والدین کے پاس رک کر انکی دیکھ بھال کرنے کے لئے کہا۔ میں اپنے بیوی بچوں کو انگلینڈ ہی میں چھوڑ کر کراچی والدین کے پاس چلا آیا۔فارغ ہونے کے بعد جب میں واپس آ رہا تھا تو مجھے دبئی ایئر پورٹ پر ہارٹ اٹیک آیا۔میرا اپنا بھائی حج کے لئے گیا تھا اور اس نے وہاں میری صحت اور آسائش کے لئے دعائیں کیں تھیں اور میں بھی والدین ہی کی خدمت کے نیک خیال سے کراچی گیا تھا لیکن مجھے یہ ٹریجڈی پیش آ گئی۔ آپ اسے کس طرح دیکھیں گے ؟

جواب: آپ کے سوال میں یہ غلط فہمی پوشیدہ ہے کہ آپ کو ہونے والا ہارٹ اٹیک آپ کی ایک نیکی کا بدلہ تھا۔ہم...

 
<< Prev Page: 1 of 1 Next >>
Start typing or select keywords by mouse click
   
Terms & Conditions Privacy Policy Contact Us About Us Our Team Important Links Support us         Best view 1024 X 768